مریم افتخار
محفلین
سمت کی ایپ کیا هوتی هے؟
طبیعت ٹھیک ہے آپ کی؟پہلے ضروری تھا کیا
طبیعت تو ٹھیک ہی ہےطبیعت ٹھیک ہے آپ کی؟
غور فرمائیے ابو عبد اللہ بھائی.طبیعت تو ٹھیک ہی ہے
فیر ٹھیک اےغور فرمائیے ابو عبد اللہ بھائی.
یہاں پر پوسٹ حروفِ تہجی کے اعتبار سے کرنی ہے.
جیسا کہ پچھلی پوسٹ ع سے تھی تو میری پوسٹ غ سے شروع ہو رہی ہے.
سب اگلی پوسٹ کا آغاز ف سے ہونا چاہئے.
فراغت کے وقت صحیح طور سمجھانا پڑے گااب سمجھ آئی۔۔
زیک بھائی کا تجسس بجا تھا
قلت ہے شاید اردو حروف تہجی کیکیسے کیسے لوگ ہیں محفل میں
قوت فہم تھوڑی آگے پیچھے ہوگئی تھی۔ ۔فراغت کے وقت صحیح طور سمجھانا پڑے گا
میں لا المی جو ٹھہریلاعلمی کا جواز بھی خوبصورت ہوسکتا ہے۔
نام ہی کافی ہےمیں لا المی جو ٹھہری