ڈھونڈے سے بھی دستور کے خلاف نہیں ملے گا۔ سلام مہدی بھائی، خیریت سے ہیں؟دستور اب بھی یہی ہے کہ سلام کیا جائے
ذرا پریشانی رہتی ہے ان دنوں۔ علیک اسلام، آپ کیسی ہیں؟ڈھونڈے سے بھی دستور کے خلاف نہیں ملے گا۔ سلام مہدی بھائی، خیریت سے ہیں؟
روایت ہے کہ پریشانی یا آزمائش انسان کو مضبوط بناتی ہے، یہ وقت ہمیشہ نہیں رہے گا اور اللہ نے چاہا تو جلد ہی گزر جائے گا۔ ہم سب کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ذرا پریشانی رہتی ہے ان دنوں۔ علیک اسلام، آپ کیسی ہیں؟
سچ میں مہدی بھائی اگر آپ یہ جملہ پریشانی کے آگے رکھ دیں تو آن کی آن میں تحلیل و تبدل و متبادلہ کا امکان ہے۔زمانہ بہت بدل چکا ہے اور ہر آن تبدیلی کی زد پر ہے، اس تبدّل کا کچھ بھروسہ نہیں کہ کب ابتدال میں تبادل کر جائے اور انبدال استبدال چاہتا ہے لہٰذا لازم ہے کہ اس کا مبادلہ ابدال سے کیا جائے۔