ڈائریکٹ چا پینے کا تصور انوکھا ہے .اس کی تیاری کے لیے کچھ مراحل سے گزرنا پڑتا ہے .چا پلانے کی بات بھی تو کرو
صد فی صد درست۔ میری پیالی کا سائز تو بہت بڑا ہوتا ہے۔شکریہ جناب ہم دیکھ چکے ہیں ۔
لیکن کپ کچھ چھوٹا نہیں ہے۔
عین ممکن ہے کہ دفتر میں ترقی ملنے کے بعد آپ کویہ طشتری بھی مہیا کی جانے لگے۔ سو اللہ آپ کو ترقی دے۔ظہور ہوتا وہ مزہ ہمیں بھی مگر ہمارے دفتر میں طشتری مہیا ہی نہیں کی جاتی جناب من