حیرت کا مقام ہے۔
ذکر ہو رہا تھا چرس اور چار سو بیس کا، اس لیے حیران ہوئے۔خیریت تو ہے؟
حیرت کدہ میں کیسے پہنچ گئیں؟
رہائش تو نہیں اختیار کر لی حیرت کدہ میںذکر ہو رہا تھا چرس اور چار سو بیس کا، اس لیے حیران ہوئے۔
ڈ بیچارے کو چھوڑ دیا ہے!!!!
شاید آتے ہی ہوں!!!!!سنائی نہیں دے گا ان کو اس طرح، لاؤڈ سپیکر کا انتظام کریں۔
ضروری تو واقعی تھا ٹیگ کرنا چلیں آپ نے کر دیا۔صرف "شاید" سے کام نہیں چلے گا عبدالقیوم چوہدری صاحب کو ٹیگ کرنا پڑے گا۔
غلط بھی نہیں ہے کچھعجیب بات ہے ،کوئی سوچتا کیوں نہیں کہ ظالم انسان کوکا کولا کیوں پلائے گا؟؟