لاریب مرزا
محفلین
جنگ چھیڑ دیتے ہیں ہم تو گھر میں اگر ٹینڈے پکے ہوں۔ ایسے کیسے کھا لیں؟؟
چائے پراٹھے پر گزارا کر سکتے ہیں. لیکن ٹینڈے نہیں کھانےجنگ چھیڑ دیتے ہیں ہم تو گھر میں اگر ٹینڈے پکے ہوں۔ ایسے کیسے کھا لیں؟؟
صحیح تو یہ ہے کہ چائے پہلے، پھر سلامسب کو سلام ساتھ میں چائے