روزے رکھو
خالد محمود چوہدری محفلین جنوری 4، 2017 #9,626 Noori-rehman نے کہا: روزے رکھو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ضرور، نفلی روزہ کا بھی بہت ثواب ہے
مخلص انسان محفلین جنوری 4، 2017 #9,627 طبعیت ہری ہوگئی روزے سے نصف ایمان تک کے نان اسٹاپ سفر کو دیکھ کر
الف عین لائبریرین جنوری 5، 2017 #9,628 شاباش ہے نوری رحٰمن کو۔یہاں ایک دادی اماً کی ضرورت تھی جو موقع موقع سے پند و نصیحت کرتی رہے۔
اَبُو مدین معطل جنوری 7، 2017 #9,635 گاجر کا حلوہ ماں جی نے بنایا ہے۔ ماں جی کے ہاتھ کے سواد کی بات ہی کچھ اور ہے۔ آخری تدوین: جنوری 7، 2017
ع عظیم محفلین جنوری 7، 2017 #9,636 لیکن میں گاجر کا حلوہ نہیں کھاتا مگر ماں جی کے ہاتھوں کا ہے تو بسم اللہ ۔
سید عمران محفلین جنوری 7، 2017 #9,638 نوبت یہاں تک آپہنچی ہے تو شریف لے آئیے غریب خانے۔۔۔ حلوہ کھانے!!!