دال سیو کھالیں پھر۔
مخلص انسان محفلین جنوری 12، 2017 #9,723 ذخیرہ اندوزوں نے دال سیو مارکیٹ سے غائب کردی ہے ، مشکل سے ملے گی
الف عین لائبریرین جنوری 13، 2017 #9,724 ر وزانہ پانچ دس بار چائے بنانے کی بجائے اس کا بھی ذخیرہ کیا جائے کہ ڈرم میں بنا کر رکھ لیں۔
ابن توقیر محفلین جنوری 14، 2017 #9,727 شدت سے طلب تھی چائے کی پر فرج میں رکھی چائے پینے سے تو چائے کی طلب مستقبل میں بھی نہیں رہے گی۔
ع عظیم محفلین جنوری 14، 2017 #9,729 ضرور ایسا ہی کرنا چاہیے ۔ صبر سے بڑھ کر اور کوئی فائدہ مند چیز نہیں ۔
خالد محمود چوہدری محفلین جنوری 14، 2017 #9,730 طلب چائے کی ہو اور چائے صاحبہ فرج میں۔۔۔اللہ میری توبہ اتنی سردی میں فرج کی چائے
حمیرا عدنان محفلین جنوری 15، 2017 #9,736 کافی کوشش کرنے کے بعد آخر کامیابی حاصل ہو ہی گئی، پانچ کپ چائے روانہ کو تین کپ روزانہ کرنے میں کامیاب ہوگئی
کافی کوشش کرنے کے بعد آخر کامیابی حاصل ہو ہی گئی، پانچ کپ چائے روانہ کو تین کپ روزانہ کرنے میں کامیاب ہوگئی
فہد اشرف محفلین جنوری 15، 2017 #9,738 حمیرا عدنان نے کہا: کافی کوشش کرنے کے بعد آخر کامیابی حاصل ہو ہی گئی، پانچ کپ چائے روانہ کو تین کپ روزانہ کرنے میں کامیاب ہوگئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گستاخی معاف! آپ نے اتنی فضول کوشش کیوں کی اور پھر اسے کامیابی بھی کیوں کہہ رہی ہیں؟
حمیرا عدنان نے کہا: کافی کوشش کرنے کے بعد آخر کامیابی حاصل ہو ہی گئی، پانچ کپ چائے روانہ کو تین کپ روزانہ کرنے میں کامیاب ہوگئی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ گستاخی معاف! آپ نے اتنی فضول کوشش کیوں کی اور پھر اسے کامیابی بھی کیوں کہہ رہی ہیں؟