خالد محمود چوہدری
محفلین
نا بھئی نا قہوہ تے او وی کّلے کّلے
تعجب کی بات نہیں فہد بھائی بس کچھ طبیعت ایسی ہے کہ چائے کم کرنا پڑی ورنہ چائے کی عزت میں مرشد سمجھ کر کرتی ہوںگستاخی معاف! آپ نے اتنی فضول کوشش کیوں کیاور پھر اسے کامیابی بھی کیوں کہہ رہی ہیں؟