گمان غالب ہے کہ ہمارے "ق" کی گمشدگی میں لبید بھائی کا ہاتھ ہے
حماد علی محفلین فروری 15، 2017 #10,245 واللہ حضرت میں کچھ نہیں کہ سکتا کیوں کے میں بذات خود کئ دنوں کے بعد آیا ہوں کالج کی وجہ سے ٹائم نکالنا مشکل ہو گیا تھا!
واللہ حضرت میں کچھ نہیں کہ سکتا کیوں کے میں بذات خود کئ دنوں کے بعد آیا ہوں کالج کی وجہ سے ٹائم نکالنا مشکل ہو گیا تھا!
ابن توقیر محفلین فروری 16، 2017 #10,253 ثمینہ سے چائے طلب کی جائے گا اب؟ کیوں کہ یہ محفلی صبح کے معمولات میں شامل ہے۔
اَبُو مدین معطل فروری 16، 2017 #10,254 جناب ہم نے تو ابھی چائے پی ہے ایک عدد سموسہ کے ساتھ خان صاحب کے چھپر ہوٹل سے۔