فہد اشرف

محفلین
ظلم ہے کہ بڑھتا ہی چلا جا رہا ہے، پہلے ساقی شراب میں کچھ ملایا کرتے تھے بعد میں گوالوں نے دودھ میں ملانا شروع اب طوطے سمندر میں ملاوٹ کر رہے ہیں۔
 
Top