پھر بسا اوقات احتیاط میں بھی بے احتیاطی ہوجاتی ہے۔۔۔اس وقت تو یہاں تو غلطیوں کی نشاندہی چل رہی ہے ایسے میں ہمیں بہت زیادہ احتیاط کرنی پڑے گی۔کیونکہ ہم سے بھی اس معاملے میں زیادہ غلطیاں سرزد ہوجاتی ہیں۔
ٹھہرئیے۔۔۔توجہ سے لکھنے کے باوجود غلطی کا مطلب یہ ہوا کہ غیرضروری احتیاظ بھی کسی کام کی نہیں۔ہرچیز اپنی حد میں ہی بہتر ہے۔سمائلس