خالی چائے کے انتطار میں اتنی دیر لگ گئی کہ میرا ’چ‘ کا مراسلہ آؤٹ ڈیٹ ہو گیا!
الف عین لائبریرین مارچ 25، 2017 #10,781 خالی چائے کے انتطار میں اتنی دیر لگ گئی کہ میرا ’چ‘ کا مراسلہ آؤٹ ڈیٹ ہو گیا!
سید عمران محفلین مارچ 25، 2017 #10,782 خوار ہورہی ہے ثمرین چائے بنانے کے چکر میں۔۔۔ جانے کب لے کر آئے گی!!!
سید عمران محفلین مارچ 25، 2017 #10,783 الف عین نے کہا: خالی چائے کے انتطار میں اتنی دیر لگ گئی کہ میرا ’چ‘ کا مراسلہ آؤٹ ڈیٹ ہو گیا! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیر تو ہمیں بھی خ میں ہوگئی۔۔۔
الف عین نے کہا: خالی چائے کے انتطار میں اتنی دیر لگ گئی کہ میرا ’چ‘ کا مراسلہ آؤٹ ڈیٹ ہو گیا! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دیر تو ہمیں بھی خ میں ہوگئی۔۔۔
سید عمران محفلین مارچ 25، 2017 #10,787 زیادہ ڈھنڈورا پیٹنا ہے تو۔۔۔ دونوں مل کر پیٹتے ہیں۔۔۔ مگر کس بات کا؟؟؟
مریم افتخار محفلین مارچ 25، 2017 #10,791 ضرورت ہی نہیں ڈھنڈورے کی۔ پیٹنے کو اور بہت سے آپشنز جو موجود ہیں۔
اے خان محفلین مارچ 25، 2017 #10,795 سید عمران نے کہا: علامہ سے کہہ سکتے ہیں۔۔۔ ظالمہ سے ہماری علیک سلیک نہیں!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غم تو ظالمہ کا ہے
سید عمران نے کہا: علامہ سے کہہ سکتے ہیں۔۔۔ ظالمہ سے ہماری علیک سلیک نہیں!!! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غم تو ظالمہ کا ہے