آج پھر محفل کا سرور بیٹھ گیا۔۔۔ بہت تھک گیا تھا کھڑے کھڑے!!!
محمد وارث لائبریرین مارچ 28، 2017 #10,842 بہت انتظار کروایا آج اس محفل نے، محفل نہ ہوئی محبوبہ ہوئی، ویسے ہمیں محبوب تو ہے ہی
لاریب مرزا محفلین مارچ 28، 2017 #10,843 پیار کا عالم تو دیکھیں، اردو محفل کی محبت محمد وارث بھائی کو اس لڑی میں کھینچ لائی۔
سید عمران محفلین مارچ 28، 2017 #10,844 ترس کر رہ گئی تھی لڑی ان کے دیدار کو... ان کی نگاہ ہر جگہ لڑی... نہیں لڑی تو اس لڑی سے نہیں لڑی...
محمد وارث لائبریرین مارچ 28، 2017 #10,848 لاریب مرزا نے کہا: پیار کا عالم تو دیکھیں، اردو محفل کی محبت محمد وارث بھائی کو اس لڑی میں کھینچ لائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چاہت اتنی کہ آج اس وقت بھی اپنے محبوب ترین مطالعے کو چھوڑ کر یہاں آن دھمکا
لاریب مرزا نے کہا: پیار کا عالم تو دیکھیں، اردو محفل کی محبت محمد وارث بھائی کو اس لڑی میں کھینچ لائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چاہت اتنی کہ آج اس وقت بھی اپنے محبوب ترین مطالعے کو چھوڑ کر یہاں آن دھمکا
حماد علی محفلین مارچ 29، 2017 #10,855 زندہ ہونے کا احساس ہی جاتا رہتا ہے اگر زندگی میں کوئ گڑ بڑ نہ ہو تو !
سید عمران محفلین مارچ 29، 2017 #10,856 حماد علی نے کہا: زندہ ہونے کا احساس ہی جاتا رہتا ہے اگر زندگی میں کوئ گڑ بڑ نہ ہو تو ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ژوب سے بھیج دیں ڈاکو آپ کے پاس؟؟؟ تاکہ آپ پھر سے زندہ ہوسکیں!!!
حماد علی نے کہا: زندہ ہونے کا احساس ہی جاتا رہتا ہے اگر زندگی میں کوئ گڑ بڑ نہ ہو تو ! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ژوب سے بھیج دیں ڈاکو آپ کے پاس؟؟؟ تاکہ آپ پھر سے زندہ ہوسکیں!!!
ابن توقیر محفلین مارچ 29، 2017 #10,860 ضروری نہیں کہ مثال حقیقی زندگی سے ہو،کیونکہ میں نے اس کی ایک مثال "سنجوبابا" اور "عمران" کی "لک" میں دیکھی تھی۔
ضروری نہیں کہ مثال حقیقی زندگی سے ہو،کیونکہ میں نے اس کی ایک مثال "سنجوبابا" اور "عمران" کی "لک" میں دیکھی تھی۔