ثمرین کو چائے کا بول دیں ہم ابھی گلاس شربت پی کر آرہے ہیں۔
سید عمران محفلین مارچ 30، 2017 #10,882 جبیں پر بل پڑ گئے ثمرین کے۔۔۔ چائے کی جگہ شربت پینے کا سن کر۔۔۔
سروش محفلین مارچ 31، 2017 #10,887 ڈش جو آئی تھی وہ کالے رنگ کی تھی ۔۔ اس لئے ماش کی دال بھی کالی لگ رہی ہے ۔
ابن توقیر محفلین مارچ 31، 2017 #10,891 ژوب میں شاہد ماش کی رنگت کی پروا نہ ہوتی ہو پر یہاں تو دیکھا جاتا ہے۔
الف عین لائبریرین مارچ 31، 2017 #10,893 شام کو ایک دعوت تھی ولیمے کی۔ اور آج بھی چکن بریانی کھائی ہے۔ دال کا نام و نشان نہیں مینو میں
سروش محفلین اپریل 1، 2017 #10,896 طبل بجاديا هے مودي نے ۔۔۔گجرات كے بعد يو پي اب بهار كي باري هے پابندي كي ۔۔۔
ع عظیم محفلین اپریل 1، 2017 #10,897 ظہور الہی صاحب سے کہہ کر اس لڑی میں سیاسی گفتگو پر مکمل پابندی لگوانے کے بارے میں سوچتا ہوں کچھ ۔
سروش محفلین اپریل 1، 2017 #10,898 عظیم بھائی کیوں تکلیف دے رہے ہیں انکو ، عالم برزخ میں ہیں وہیں رہنے دیں ۔۔۔
الف عین لائبریرین اپریل 1، 2017 #10,900 فقر و فاقہ بھی کیا عمدہ چیز ہے۔ آج ڈنر غائب کر دیا تو احساس ہوا۔