انتظار فرمائیں ، کرین منگوائی ہے ۔
الف عین لائبریرین اپریل 20، 2017 #11,087 جہاں چاہ وہاں راہ۔ الف بے کی کرین سے ہاتھی بھی پل پار کر کے ندی پار مسجد میں نماز پڑھتا ہے!!!!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 21، 2017 #11,092 ڈھیر ساری نیک تمنا ئیں اور دعائیں محفلین کے لیے۔
الف عین لائبریرین اپریل 21، 2017 #11,097 سو بات کی ایک بات۔ جو مزا تیتر بٹیر میں ہے وہ کسی گوشت میں نہیں
فہد اشرف محفلین اپریل 21، 2017 #11,098 شربت گرمی مفید ہے مگر چائے کی بات ہی اور ہے بلکہ چائے کو مفید تر کہا جا سکتا ہے
سروش محفلین اپریل 21، 2017 #11,100 ضابطہ تو یہ ہے کہ ٹھنڈے اور گرم مشروبات ایک ساتھ نہ استعمال کئے جائیں ۔