جام ٹریفک کا تھا نہ کہ آڈیو پلئر کا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اپریل 25، 2017 #11,133 سمندر کنارے ہوا کھانے جا رہے ہو۔ شربت ضرور پینا۔
حمیرا عدنان محفلین اپریل 25، 2017 #11,136 صافی پینے کا بھی اب کوئی فائدہ نہیں ہوتا مچھروں نے میرے خون کو ہی روح افزا شربت سمجھ رکھا ہے