رہے آپ دودھ پیتے بچے ہیچائے تو پی لی ہے لیکن ماں جی اب دودھ پینے کا کہہ رہی ہیں۔
سچی بات تو یہ ہے کہ اس میں جامِ شیریں ڈلا ہوا تھا۔خالی دودھ یا اس میں آم کا رس بھی؟
شکر ہے لاکھ لاکھ اللہ کا جس نے ماں باپ کا سایہ سر پر برقرار رکھا ہوا ہے۔ دودھ پیتے بچے کی مانند ہی رہنے کی کوشش میں رہتا ہوں تاکہ معاشرتی برائیوں سے ہر ممکن کوشش کر کے بچ کر زندگی گزاری جا سکے۔رہے آپ دودھ پیتے بچے ہی
صد فی صد صحیح کہہ رہے ہیں میرے ناقص علم کے مطابق۔زیک بھائی ٹھیک بول رہیں ہیں کیا ؟
جی جی بہت ضروری ہے قابل صد احترام و ذی وقار جناب نقیبی صاحبضروری ہے کہ کلموہی کو بھی لڑی کا قاعدہ قانون بتایا جائے۔