ثمرین بھی ٹکر لھا کر مری تھی.
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 4، 2017 #11,384 حد کر دی ثمرین نے بھی ۔دودھ تو فریج میں رکھا تھا
وجی لائبریرین مئی 4، 2017 #11,388 رہنے دیں جی ثمرین کو نہ بھیجے نہ چائے کا کہیں آپ لوگ تو مار ڈالیں گے اسے۔
سروش محفلین مئی 4، 2017 #11,394 طائر تھوڑا ہی ہیں وہ جو اسلام آباد سے مردان جاپہنچے یکدم ۔ ۔۔ابھی تو تبصرہ کررہے تھے پانامہ پر
اے خان محفلین مئی 4، 2017 #11,395 سروش نے کہا: طائر تھوڑا ہی ہیں وہ جو اسلام آباد سے مردان جاپہنچے یکدم ۔ ۔۔ابھی تو تبصرہ کررہے تھے پانامہ پر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم کررہا ہے جو پانامہ پر تبصرہ کرکے
سروش نے کہا: طائر تھوڑا ہی ہیں وہ جو اسلام آباد سے مردان جاپہنچے یکدم ۔ ۔۔ابھی تو تبصرہ کررہے تھے پانامہ پر مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم کررہا ہے جو پانامہ پر تبصرہ کرکے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 4، 2017 #11,398 سروش نے کہا: غصہ نہ کریں !! عدل و انصاف تبصروں کے محتاج نہیں ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلط کیا لگا سروش بھائی جو ناقص املا کی ریٹنگ دی
سروش نے کہا: غصہ نہ کریں !! عدل و انصاف تبصروں کے محتاج نہیں ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ غلط کیا لگا سروش بھائی جو ناقص املا کی ریٹنگ دی