کیسے کہیں کہ غلط املا ہوگیا آپ سے عقل سے آری ہیں کیا یہ عاری نہیں ہونا چاہئے ؟؟
سروش محفلین مئی 4، 2017 #11,401 کیسے کہیں کہ غلط املا ہوگیا آپ سے محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: عقل سے آری ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا یہ عاری نہیں ہونا چاہئے ؟؟
کیسے کہیں کہ غلط املا ہوگیا آپ سے محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: عقل سے آری ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیا یہ عاری نہیں ہونا چاہئے ؟؟
ابن توقیر محفلین مئی 4، 2017 #11,403 لاپرواہی سے اکثر میں بھی غلطیاں کرجاتا ہوں پر محفل اصلاح کردیتی ہے۔
سروش محفلین مئی 4، 2017 #11,407 ویسے تو مثل مشہور ہے کہ انسان غلطیوں سے ہی سیکھتا ہے ۔ مگر غلطی کرکے دوبارہ غلطی کرنا غلطی نہیں کہلاتا
ویسے تو مثل مشہور ہے کہ انسان غلطیوں سے ہی سیکھتا ہے ۔ مگر غلطی کرکے دوبارہ غلطی کرنا غلطی نہیں کہلاتا
الف عین لائبریرین مئی 4، 2017 #11,409 یہ تو درست ہے لیکن ٹائپو کا کیا کیجئے۔ میں اکثر پ ۔ہ۔ ی۔ ئ اور ک۔ج میں حروف ادلی بدلی جر دیتا ہوں۔ دیکھا ’کر ‘کو ’جر‘ بنا دیا!!
یہ تو درست ہے لیکن ٹائپو کا کیا کیجئے۔ میں اکثر پ ۔ہ۔ ی۔ ئ اور ک۔ج میں حروف ادلی بدلی جر دیتا ہوں۔ دیکھا ’کر ‘کو ’جر‘ بنا دیا!!
La Alma لائبریرین مئی 4، 2017 #11,411 بغیر اجازت لیے تو آپ شامل ہو گئے ہیں . اب پوچھنے کا کیا فائدہ .
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین مئی 5، 2017 #11,417 چلی گئی ہے ثمرین عالم اروح میں واپس تو آنے سے رہی۔