سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چاند ایک دن پہلے نکلا ہے آپ کے یہاں؟ کہاں رہتی ہیں آپ؟
حد سے زیادہ بدگمانی مت کر لیجیے گا فہد بھائی۔ دراصل میرا دل تھا کہ ماہ شعبان کے آخری تین دنوں میں روزہ رکھوں ، کل نہیں رکھ سکی آنکھ نہیں کھلی تھی ،کل ماہ شعبان کا آخری دن متوقع ہے یہاں اور پرسوں ماہ رمضان کا پہلا روزہ متوقع ہے۔اگر صبح آنکھ کھل گئی تو ماہ شعبان میں آخری روز بھی روزہ رکھنے کا موقع مل جائے گا۔
 
Top