گناہوں کی بخشش کا مہینہ آگیا ہے۔۔۔
عبد الرحمٰن محفلین مئی 28، 2017 #11,707 آزادی کشمیر کا مقدر ہے حق بات ویسے آزادی ہر انسان کا مقدر ہونی چاہیے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 6، 2017 #11,714 چلیں بھائی ٹھیک ہے۔شربت کا مشورہ افطاری کے لیے ہے۔
الف عین لائبریرین جون 7، 2017 #11,715 حیرت نہیں ہے کہ رمضان میں چائے کا ذکر ختم ہوا تو اس دھاگے کی رونق بھی چلی گئی!!