الف عین

لائبریرین
پہلے میں سمجھتا تھا کہ صرف مولوی حضرات ہر ’ہ‘ کو ’ح‘، ہر الف کو ’ع‘ لکھا کرتے ہیں۔ لیکن ’نان مولوی‘ بھی ایسا کرتے ہیں!!
 

فہد اشرف

محفلین
پہلے میں سمجھتا تھا کہ صرف مولوی حضرات ہر ’ہ‘ کو ’ح‘، ہر الف کو ’ع‘ لکھا کرتے ہیں۔ لیکن ’نان مولوی‘ بھی ایسا کرتے ہیں!!
تقریر میں ایسا ضرور کرتے ہیں لیکن ایسی غلطی کا تحریری ثبوت چھوڑتے ہوئے میں نے کسی مولوی کو نہیں دیکھا۔
 
Top