ثبوت کیا ہے کہ ٹماٹر کھانے سے سب یاد رہتا ہے؟
سید عمران محفلین جولائی 6، 2017 #11,782 جب نیا تازہ خون وافر مقدار میں بنے گا تو دماغ کے خلیوں کو بھی سیراب کرے گا نتیجتا... وغیرہ وغیرہ
سید عمران محفلین جولائی 6، 2017 #11,784 حکمت کا اصول ہے زیادتی ہر شے کی نقصان دہ ہے... یہ اصول ذہن نشین کرلیجیے گا!!!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 7، 2017 #11,787 ذر کی لالچ نہ رکھنا بھی اچھا ہے آخری تدوین: جولائی 7، 2017
سید عمران محفلین جولائی 7، 2017 #11,788 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: ذر کی لالچ نہ رکھنا بھی اچھا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زر!!!
الف عین لائبریرین جولائی 7، 2017 #11,789 ڈر رہا ہوں کہ عدنان میاں الف بے بھول ہی نہیں رہے ہیں، ’زر‘ لکھنے میں املا کی غلطی بھی کر رہے ہیں، کہ ذال سے لکھ رہے ہیں!!
ڈر رہا ہوں کہ عدنان میاں الف بے بھول ہی نہیں رہے ہیں، ’زر‘ لکھنے میں املا کی غلطی بھی کر رہے ہیں، کہ ذال سے لکھ رہے ہیں!!
مہدی نقوی حجاز محفلین جولائی 7، 2017 #11,796 ضرورت ہے کہ اس امر کی طرف توجہ دلائی جائے کہ لفظ "اصول" عربی میں اصل کا صیغہ جمع ہے، اور عربی کے مجموع صیغے اردو میں بھی مجموع ہی مستعمل ہیں جب کہ ہم نے اکثر دیکھا یہ لفظ مفرد استعمال ہوتے ہوئے!
ضرورت ہے کہ اس امر کی طرف توجہ دلائی جائے کہ لفظ "اصول" عربی میں اصل کا صیغہ جمع ہے، اور عربی کے مجموع صیغے اردو میں بھی مجموع ہی مستعمل ہیں جب کہ ہم نے اکثر دیکھا یہ لفظ مفرد استعمال ہوتے ہوئے!
فہد اشرف محفلین جولائی 8، 2017 #11,797 مریم افتخار نے کہا: سبھی لوگ اپنا ووٹ کاسٹ کریں بھئی ! کل لاسٹ ڈیٹ ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طریقہ بھی بتا دیں ووٹ کاسٹ کرنے کا
مریم افتخار نے کہا: سبھی لوگ اپنا ووٹ کاسٹ کریں بھئی ! کل لاسٹ ڈیٹ ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طریقہ بھی بتا دیں ووٹ کاسٹ کرنے کا
مریم افتخار محفلین جولائی 8، 2017 #11,798 ظاہر ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threa...بہترین-مرد-رکن-اور-بہترین-خاتون-رُکن-کا-چُناؤ لڑی میں جائیں اور ووٹ کاسٹ کریں۔
ظاہر ہے http://www.urduweb.org/mehfil/threa...بہترین-مرد-رکن-اور-بہترین-خاتون-رُکن-کا-چُناؤ لڑی میں جائیں اور ووٹ کاسٹ کریں۔