ابن توقیر

محفلین
ثابت قدمی سے صبح کی ’’واک‘‘ کرنے سے ہم خود کو کافی بہتر محسوس کرتے ہیں۔جس دن ’’حرکت میں برکت‘‘ نہ ہو تو طبیعت بوجھل رہتی ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
چائے کا تو اب نام ہی رہ گیا ہے۔جب سے ثمرین نے اس لڑی کو خیرباد کہا تب سے تو چائے ایک خواب ہوگئی ہے۔
الحمدللہ ٹھیک ٹھاک ہیں جی۔آپ سنائیں ڈیوٹی پر ہیں جی؟
 

ابن توقیر

محفلین
صبرکرلیتے ہیں چائے پر،جب تک ثمرین کی واپسی نہیں ہوتی۔’’آلو بخارے‘‘ کا شربت پی لیتے ہیں مگر ریڑھی والا شربت تو فائدہ کم اور نقصان زیادہ دیتا ہے۔
 
Top