جانے کہاں غائب ہے ثمرین
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 20، 2017 #11,923 حیرت ہے بھائی ثمرین ابھی تک چائے لے کر نہیں آئی۔
انجانا محفلین جولائی 20، 2017 #11,924 خیر سے ثمرین اپنی گھر کی ہو چکی ہے، اب اس کا پیچھا چھوڑ دیں اور چائے کے لئے کسی ثریا کا انتظام کر لیں
خیر سے ثمرین اپنی گھر کی ہو چکی ہے، اب اس کا پیچھا چھوڑ دیں اور چائے کے لئے کسی ثریا کا انتظام کر لیں
ابن توقیر محفلین جولائی 20، 2017 #11,925 دنیا ادھر سے ادھر ہوجائے مگر چائے کی ذمہ داری ثمرین کو ہی نبھانی پڑے گی۔ثریا سے قہوہ بنوالیتے ہیں۔
ابن توقیر محفلین جولائی 20، 2017 #11,929 زیادہ ذکرکرنے سے بہتر ہے روح افزا کو پینے کی صورت پیدا کی جائے۔
الف عین لائبریرین جولائی 20، 2017 #11,939 فجر کی نماز مشاعرے میں پڑھی جا سکتی ہے؟ جس طرح دلاور فگار نے کہا ہے میں سینیما میں ہی پڑھ لیتا ہوں مغرب کی نماز
فجر کی نماز مشاعرے میں پڑھی جا سکتی ہے؟ جس طرح دلاور فگار نے کہا ہے میں سینیما میں ہی پڑھ لیتا ہوں مغرب کی نماز