ابن توقیر

محفلین
پیار بھرے خوبصورت موسم اور چھٹی کی خوشی میں آج دل کررہا ہے کہ کچھ پکا لیا جائے۔پر ہمارے ہاتھ سے پکا کھانے کا خطرہ کوئی مول لینے پر تیار ہی نہیں۔
 

ابن توقیر

محفلین
جلدی تو نہیں ہے؟ کیونکہ دو الگ الگ ’’کٹویاں‘‘ پکا لیتا ہوں۔عدنان بھائی کے لیے ثابت ٹماٹر ڈال لوں گا اور فہد بھائی کے لیے ثابت نہیں ڈالوں گا۔
 
Top