ہر شہر میں تو بارشیں نہیں ہو رہیں نا ۔ شاید اس لیے ۔
خالد محمود چوہدری محفلین ستمبر 1، 2017 #12,302 یہ تو کراچی کے اُن غریبوں سے پوچھیں جن کے گھروں میں گندے نالوں کی غلاظت بھر گئی ہے۔۔
ابن توقیر محفلین ستمبر 2، 2017 #12,305 پتا نہیں کراچی کے لوگ اس وقت کس طرح اس آزمائش سے گزررہے ہوں گے۔اللہ تعالی ان سب کے لیے آسانیاں فرمائے۔آمین
پتا نہیں کراچی کے لوگ اس وقت کس طرح اس آزمائش سے گزررہے ہوں گے۔اللہ تعالی ان سب کے لیے آسانیاں فرمائے۔آمین
الف عین لائبریرین ستمبر 4، 2017 #12,306 تاریخ گواہ ہے کہ ممبئی ہو یا کراچی، مصیبتوں سے نمٹنے کی بے پناہ صلاحیت ہے شہریوں کی۔
ابن توقیر محفلین ستمبر 4، 2017 #12,307 ثبوت بھی کافی ہیں اس بات کے،شہری ان آزمائشوں میں پورا اترنے کی ہرممکن کوشش کرتے ہیں مگر افسوس تو ان حکمرانوں پر ہے جو ایسے حالات میں بھی سوئے رہتے ہیں۔
ثبوت بھی کافی ہیں اس بات کے،شہری ان آزمائشوں میں پورا اترنے کی ہرممکن کوشش کرتے ہیں مگر افسوس تو ان حکمرانوں پر ہے جو ایسے حالات میں بھی سوئے رہتے ہیں۔
ع عظیم محفلین ستمبر 4، 2017 #12,308 جب خادموں کو زبانیں لگ جاتی ہیں تو کوئی شہر ہو یا کوئی پلیٹ فارم خرابی کی طرف ہی جاتا ہے ۔
الف عین لائبریرین ستمبر 5، 2017 #12,310 حالت تو قوم کی اسی وقت بدل سکتی ہے جب قوم کو اپنی کوتاہیوں کا احساس ہو
محمد خلیل الرحمٰن محفلین ستمبر 5، 2017 #12,311 خیالِ خام ہے یہ کہ قوم کو خود اپنی کوتاہیوں کا احساس ہوجائے!
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 5، 2017 #12,312 دلوں کی غفلت حد سے تجاوز کرگئی ہے۔ آخری تدوین: ستمبر 5، 2017
الف عین لائبریرین ستمبر 5، 2017 #12,313 محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: دلوں کی غفلت حد سے تجاویز کرگئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈر ہے کہ موبائل کی بورڈ کے آٹو کریکٹ فیچر نے تجاوز کو تجاویز بنا دیا
محمد عدنان اکبری نقیبی نے کہا: دلوں کی غفلت حد سے تجاویز کرگئی ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈر ہے کہ موبائل کی بورڈ کے آٹو کریکٹ فیچر نے تجاوز کو تجاویز بنا دیا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین ستمبر 5، 2017 #12,314 الف عین نے کہا: ڈر ہے کہ موبائل کی بورڈ کے آٹو کریکٹ فیچر نے تجاوز کو تجاویز بنا دیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذہین تو ہم ہمیشہ سے نہیں اس لیے املا غلط ہو جاتا ہے۔
الف عین نے کہا: ڈر ہے کہ موبائل کی بورڈ کے آٹو کریکٹ فیچر نے تجاوز کو تجاویز بنا دیا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذہین تو ہم ہمیشہ سے نہیں اس لیے املا غلط ہو جاتا ہے۔