ذرا ٹھہریں پہلے میری بھی حاضری لگا لیں ۔
ع عظیم محفلین اگست 30، 2017 #12,284 سب سے گزارش ہے کہ تحمل سے بیٹھیں ان شاء اللہ سب کو آٹو گراف ملے گا ۔
ع عظیم محفلین اگست 30، 2017 #12,289 طوطوں سے فال نکلوائے بغیر ہی مجھے شک ہو گیا ہے کہ انجانا شاید میرے مذاق کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں ۔
انجانا محفلین اگست 30، 2017 #12,294 عظیم نے کہا: طوطوں سے فال نکلوائے بغیر ہی مجھے شک ہو گیا ہے کہ انجانا شاید میرے مذاق کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قبلہ کیسے باتاں کرتے ہیں۔ میں بھی مذاق ہی کر رہا تھا
عظیم نے کہا: طوطوں سے فال نکلوائے بغیر ہی مجھے شک ہو گیا ہے کہ انجانا شاید میرے مذاق کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ قبلہ کیسے باتاں کرتے ہیں۔ میں بھی مذاق ہی کر رہا تھا
انجانا محفلین اگست 31، 2017 #12,297 عظیم نے کہا: کیا ؟ پھر تو مجھے معذرت کرنی چاہیے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی اس میں معذرت کی کی کیا بات ہے
عظیم نے کہا: کیا ؟ پھر تو مجھے معذرت کرنی چاہیے ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لو جی اس میں معذرت کی کی کیا بات ہے