ہمت نہ رہی تھی اتنا جھوٹے سہنے کی!!!
سید عمران محفلین نومبر 2، 2017 #12,745 پیارے بھائی وجی اللہ کا شکر ہے آپ کی دعائیں ہیں۔۔۔ سب خیریت ہے!!!
ع عظیم محفلین نومبر 2، 2017 #12,746 تقریباً یہاں سلام کرنا وجی بھائی سے ہی منسلک ہو چکا ہے ماشاء اللہ ۔ وعلیکم السلام ۔
سید عمران محفلین نومبر 2، 2017 #12,747 ٹمبکٹو سے اطلاع آئی ہے کہ آج محفل کی ساری دھما چوکڑی بس انہی دو لڑیوں تک محدود رہی!!!
مہدی نقوی حجاز محفلین نومبر 2، 2017 #12,749 جہاں ثمرین سے چائے بنوا رہے ہیں، وہاں پکوڑوں کی فرمائش بھی داغ دیں تو ہاتھ کے ہاتھ کام ہو جائے!
ع عظیم محفلین نومبر 2، 2017 #12,750 مہدی نقوی حجاز نے کہا: جہاں ثمرین سے چائے بنوا رہے ہیں، وہاں پکوڑوں کی فرمائش بھی داغ دیں تو ہاتھ کے ہاتھ کام ہو جائے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چائے پر آ گئے ہو مہدی بھائی ؟ یا ابھی تک کڑوے گھونٹ جاری ہیں ؟
مہدی نقوی حجاز نے کہا: جہاں ثمرین سے چائے بنوا رہے ہیں، وہاں پکوڑوں کی فرمائش بھی داغ دیں تو ہاتھ کے ہاتھ کام ہو جائے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چائے پر آ گئے ہو مہدی بھائی ؟ یا ابھی تک کڑوے گھونٹ جاری ہیں ؟
الف عین لائبریرین نومبر 2، 2017 #12,752 ٕخدا کرے کہ کڑوے گھونٹ کافی کے ہوں۔ کم از کم چائے نہیں تو وہی مل جائے۔
سید عمران محفلین نومبر 2، 2017 #12,753 دل میں کچھ کچھ کیوں ہوتا ہے کبھی کبھی؟؟؟ آخری تدوین: نومبر 3، 2017
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 3، 2017 #12,755 ذائقہ اچھا ہو کھانا کا تو بھوک سے زیادہ کھایا جاتا ہو۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 3، 2017 #12,757 زیادہ کرم ان پر کر ! یا اللہ کریم جو رحم و کرم کے طلب ہیں۔آمین
سید عمران محفلین نومبر 3، 2017 #12,758 ژوب سے حکم نامہ آیا ہے کہ ڈنڈے سے خبر لینی چائیے اردو کے ایسے طالب علم کی جو املا کی غلطیوں کے ساتھ ساتھ الفاظ کی اغلاط بھی کرے!!!
ژوب سے حکم نامہ آیا ہے کہ ڈنڈے سے خبر لینی چائیے اردو کے ایسے طالب علم کی جو املا کی غلطیوں کے ساتھ ساتھ الفاظ کی اغلاط بھی کرے!!!