صادق ہیں ہم بالکل آپ کی طرح۔
سید عمران محفلین نومبر 3، 2017 #12,762 ضروری ہے کیا کہ محفل کی باقی لڑیاں چھوڑ کر ان ہی دو لڑیوں میں ذہن کھپایا جائے؟؟؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 3، 2017 #12,763 طور طریقہ تو یہی ہے محفل کا کہ ہر لڑی میں جھانکا جائے۔
فہد اشرف محفلین نومبر 3، 2017 #12,768 قرآن مجید کی تلاوت بھی کرتے رہنا چاہیے آخری تدوین: نومبر 3، 2017
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 3، 2017 #12,769 فہد اشرف نے کہا: قرآن مجید کی تلاوت بھی کرت رہنا چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کرت کو ٹھیک کر کے" کرتے ہیں" کر لیں
فہد اشرف نے کہا: قرآن مجید کی تلاوت بھی کرت رہنا چاہیے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کرت کو ٹھیک کر کے" کرتے ہیں" کر لیں
فہد اشرف محفلین نومبر 3، 2017 #12,770 گاؤں میں کرت بھی بولا جاتا، جیسے ’کیا کر رہے ہو‘ کو کہیں گے ’کا کرت ہو‘
الف عین لائبریرین نومبر 4، 2017 #12,780 تم سب کے ساتھ کیا میں بھی یہی کہوں؟ مگر نہیں، ابھی تو عران میاں کو جواب دینا ہے۔ وعلیکم السلام