غالباً بلکہ یقیناً سروش کا کی بورڈ عربی کا ہے۔ اور یہ عربی کی ی ہے۔ اردو دوست کی بورڈ میں یہ شفٹ 4 پر ہے۔عظیم صاحب کچھ معلوم ہے سروش صاحب کونسا فونٹ استعمال کر رہے ہیں نقطوں والی ۔ي ۔ کیلئے
گھر کے سامنے ہی ایک ڈاکٹر صاحب ہیں کل رات ان سے دوا لی تھی سر درد اور دماغ کی بلغم کے لیے شاید اس کا اثر ہے ۔کیوں اتنی تھکن محسوس کررہے ہیں ، کسی اچھے معالج کو دکھا دیں ۔