سر جی ذاہد ہوتا ہے نہ کہ زاہد'ز' پر آ کے بھی مسئلہ ہونے لگا ہے مجھے ۔ 'زیادہ' اور 'زاہد بھائی' ہی ذہن میں آتے ہیں ۔
شہادت لانی پڑے گی آپ کے لیے کسی لغت کی یا ایسے ہی مان جائیں گے کہ ’زاہد‘ ہی ہوتا ہے۔سر جی ذاہد ہوتا ہے نہ کہ زاہد
صحیح کہا...راہ خدا میں خرچ کرنے کی بہت فضیلت ہے۔
ضروری نہیں کہ ہم دعوت دیں آپ تب ہی آئیں گے،آجائیں جب آپ کا دل چاہیے۔صحیح کہا...
پھر کس دن آئیں آپ کے یہاں کھانے پر؟؟؟
ظاہر کر دیا ہم نے تو کہ آپ کا آنا ہماری طبیعت پر ناگوار نہیں گزرے گا۔طریقہ نہیں ہمارا بن بلائے مہمان بننے کا!!!
غیر کون بیٹھا ہے یہاں، محفل اپنی ،محفلین بھی اپنے۔
قاعدے کو بھی مدنظر رکھنا پڑھتا ہے لڑی کے۔اس مراسلے میں "ص"سے لکھنے کی باری تھی ،ہمارا مقصد آپ کی دل آزاری نہیں تھا ۔فہم و فراست کا مظاہرہ نہیں کیا ہے عدنان بھائی آپ نے گزشتہ پوسٹ میں!!!
آپ نے لکھا کہ "سروش آپ صحیح سمجھیں"۔ تصحیح کرلیں ۔
سروش کبھی مؤنث نہیں ہوسکتا ۔
لوگ جو کراچی سے باہر رہتے ہیں وہ عدنان کی دعوت میں کیسے آئیں گے؟؟؟