سروش

محفلین
صبر رکھیں ، ابھی تو سردی کا آغاز ہے ژوب میں بھی جنوری تک مہنگے ہوجائیں گے ۔
ویسے ژوب جاؤگے کیسے عمران؟ ابھی تربت میں کیا ہوا دیکھا نہیں ؟
 

عظیم

محفلین
ضرورت یا لالچ اللہ جانے مگر ہم غریب ممالک والے ترقی یافتہ ممالک میں جانے کے لیے جان پر بھی کھیل جاتے ہیں ۔
 

سروش

محفلین
قبل اسکے کہ کوئی کچھ فرمائے ، میں کہہ دیتا ہوں ، السلام عليكم ورحمة الله وبركاته۔۔۔۔
 
Top