صبر رکھو بھائی۔پہلے شروع تو ہولینے دو
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین نومبر 23، 2017 #13,004 ظاہر ہے صبر کرنا ہر بندے کے بس کی بات کہاں ہوتی ہے۔ آخری تدوین: نومبر 23، 2017
خالد محمود چوہدری محفلین نومبر 23، 2017 #13,005 عین ممکن ہےکہ صبر کے حقیقی مفہوم کوہم میں سے کوئی بھی نا جانتا ہو
ع عظیم محفلین نومبر 23، 2017 #13,006 غالباً صبر کرنے سے مراد ہے کہ حق پر رہتے ہوئے جو مخالفت اور تکالیف پہنچیں ان کو برداشت کیا جائے ۔
انجانا محفلین نومبر 24، 2017 #13,015 یہاں تو سب سے پہلے اس کی طرف دیکھا جو اس کے ساتھ مل کر کام کرنا شروع کر دیا گیا تھا جس میں ایک اور بات چیت کرتے تھے لیکن اس کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ نوٹ یہ سب گوگل کی بورڈ کے آٹو سجسیشن سے ٹائپ کیا ہے
یہاں تو سب سے پہلے اس کی طرف دیکھا جو اس کے ساتھ مل کر کام کرنا شروع کر دیا گیا تھا جس میں ایک اور بات چیت کرتے تھے لیکن اس کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔ نوٹ یہ سب گوگل کی بورڈ کے آٹو سجسیشن سے ٹائپ کیا ہے
سید عمران محفلین نومبر 24، 2017 #13,020 ٹمبکٹو والے کہہ رہے ہیں کہ بادام کی بجائے تحریر درست کرنے پر توجہ دیں!!!