گڑبڑ بھی ہو جاتی ہے اگر آخری مراسلہ میں ترتیب غلط کر دی گئی ہو ۔
ع عظیم محفلین فروری 24، 2018 #13,501 گڑبڑ بھی ہو جاتی ہے اگر آخری مراسلہ میں ترتیب غلط کر دی گئی ہو ۔
ط طاہر شیخ محفلین فروری 25، 2018 #13,502 لیکن آخر کر بھی کیا سکتے ہیں۔ کتنی بھی احتیاط کریں غلطی تو ہو ہی جاتی ہے
الف عین لائبریرین فروری 26، 2018 #13,510 بہت کھانے سے پرہیز لازم ہے، کبھی کبھی کوئی حرج نہیں، صحت کے لیے مفید ہی ہے جبھی کبھی کوئی حرف کھا جانا
بہت کھانے سے پرہیز لازم ہے، کبھی کبھی کوئی حرج نہیں، صحت کے لیے مفید ہی ہے جبھی کبھی کوئی حرف کھا جانا
فہد اشرف محفلین فروری 26، 2018 #13,511 الف عین نے کہا: بہت کھانے سے پرہیز لازم ہے، کبھی کبھی کوئی حرج نہیں، صحت کے لیے مفید ہی ہے جبھی کبھی کوئی حرف کھا جانا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر کیوں آپ کہتے ہیں کہ ڑ اور ژ کو ہر بار کھا جائے کرو
الف عین نے کہا: بہت کھانے سے پرہیز لازم ہے، کبھی کبھی کوئی حرج نہیں، صحت کے لیے مفید ہی ہے جبھی کبھی کوئی حرف کھا جانا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر کیوں آپ کہتے ہیں کہ ڑ اور ژ کو ہر بار کھا جائے کرو