سید عمران

محفلین
ذہنی یاد داشت کی کمزوری کا اظہار ہورہا ہے اس سے تو۔۔۔
فوراً خمیرہ گاؤ زبان عنبریں جواہر دار استعمال کیجیے۔۔۔
کھانے کے لیے!!!
 

طاہر شیخ

محفلین
طاہر بھائی کی اوطاق میں ہی رکھا جائے گا ۔
عجیب بات ہوئی تھی کل ہم سے ۔اس مراسلے میں ہم نے تدوین کر کے ط سے جملہ شروع کردیا ورنہ ترتیب میں گڑبڑ اس ہی مراسلے سے ہوئی تھی ۔اس لیے عظیم بھائی نے ب سے جملہ لکھا ہے۔
بھائی سید عمران بہت دنوں بعد آئے ہیں اس لڑی میں سو اِن کی طرف سے مجھے ایک کپ چائے کا پیش کیا جائے ۔
پاپڑ سموسے بھی ہماری طرف سے چائے کے ساتھ پیش خدمت ہیں!!!
ہم نے خود اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے ظ سے مراسلہ پوسٹ کر دیا کہ ترتیب میں گڑبڑ درست ہوجائے ۔
 

الف عین

لائبریرین
کس نے پیچھے کیا لکھا ہے، اس پر کون دھیان دیتا ہے۔ آِخری مراسلہ جس حرف سے شروع ہو بس اسی کے مطابق آگے بڑھ جاتا ہوں میں تو۔
 
Top