تو پھر کیوں نہ جاری رکھی جائے یہ گفتگو۔
سید عمران محفلین جون 13، 2018 #14,370 یاز نے کہا: ڈال کے چیک کر لیں بھائی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ذو معنی نہیں ہوگیا جملہ کچھ؟؟؟
عرفان سعید محفلین جون 13، 2018 #14,371 رُک جائیں ابھی ۔۔۔۔۔۔ ایسی چائے جنت میں بنے گی، وہاں ہیں دودھ کی نہریں۔ اور اگر آپ چاہیں گے تو دریا چھوڑ کر ٹھاٹھیں مارتا ہوا دودھ کا سمندر ۔۔۔ جسے بحرِ شِیر ہی کہیں گے۔
رُک جائیں ابھی ۔۔۔۔۔۔ ایسی چائے جنت میں بنے گی، وہاں ہیں دودھ کی نہریں۔ اور اگر آپ چاہیں گے تو دریا چھوڑ کر ٹھاٹھیں مارتا ہوا دودھ کا سمندر ۔۔۔ جسے بحرِ شِیر ہی کہیں گے۔
ع عظیم محفلین جون 14، 2018 #14,374 سب لوگ بس ڑ کی فکر میں لگے رہتے ہیں حالانکہ اس کو چھوڑ دینے کی اجازت ملی ہوئی ہے
سید عمران محفلین جون 14، 2018 #14,379 یاز نے کہا: ضروری نہیں کہ ص سے دو دو جملے بنائے جاتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طرفہ تماشہ ہے یہ بھی!!!
یاز نے کہا: ضروری نہیں کہ ص سے دو دو جملے بنائے جاتے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طرفہ تماشہ ہے یہ بھی!!!
الف عین لائبریرین جون 14، 2018 #14,380 ۔ظلم ہے یہ کہ ظ مجھ پر ہی ٹوٹتی یے، ظلم کے علاوہ کچھ یاد ہی نہیں آتا!