چائے اور ثمرین کا اٹوٹ سمبندھ ہوگیا ہے شاید!!!
مریم افتخار محفلین جون 16، 2018 #14,403 خلائی مخلوق کو بھی کوئ اتنا تو یاد نہ کرتا ہوگا. خیر ہماری جانب سے ثمرین کو چھوڑ کر باقی سب کو عید مبارک!
خلائی مخلوق کو بھی کوئ اتنا تو یاد نہ کرتا ہوگا. خیر ہماری جانب سے ثمرین کو چھوڑ کر باقی سب کو عید مبارک!
ع عظیم محفلین جون 16، 2018 #14,404 دن چڑھا ہے ابھی تو 16 جون کا، عید کی نماز کے بعد عید کی مبارکبادیں دی جاتی ہیں
سید عمران محفلین جون 16، 2018 #14,405 ڈامر کی سڑک کے ذریعے ہم نماز عید پڑھ کر آگئے ہیں... لہذا سب کو عید مبارک کہتے ہیں!!!
الف عین لائبریرین جون 16، 2018 #14,406 ذرا یہ بھی بتا دیں کہ یہ 'ڈامر' لفظ کہاں کہاں بولا جاتا ہے۔ ایک عرصے بعد یہ لفظ سننے میں آیا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 16، 2018 #14,408 زبردست دن ہمارے درمیان موجود ہے سب کو عید مبارک ۔
عرفان سعید محفلین جون 16، 2018 #14,409 ڑوڑے اٹک جاتے ہیں، جب یہ ڑ آتی ہے، لیکن پھر بھی سے کو عید مبارک
یاز محفلین جون 16، 2018 #14,416 عرفان سعید نے کہا: صبر شکر کر کے اس بار شاہی ٹکڑے، کھیر اور کیک پر گزارہ کیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم ہی ہو گیا آپ کے ساتھ تو۔
عرفان سعید نے کہا: صبر شکر کر کے اس بار شاہی ٹکڑے، کھیر اور کیک پر گزارہ کیا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم ہی ہو گیا آپ کے ساتھ تو۔
عرفان سعید محفلین جون 16، 2018 #14,419 مریم افتخار نے کہا: غیب توں من و سلوی دی اترن دی دعا ای کر سکدے آں فے اسی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرنی چائی دی اے اودوں بعد
مریم افتخار نے کہا: غیب توں من و سلوی دی اترن دی دعا ای کر سکدے آں فے اسی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ فرنی چائی دی اے اودوں بعد