پرانی بات ہو گئی یہ کہتے کہتے کہ ہم ڑ کو قطعی لفٹ نہیں دیتے
مریم افتخار محفلین جون 19، 2018 #14,508 یاز نے کہا: جان کب چھوٹے گی بے چاری ثمرین کی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوچہ یہ ام کیا دیکھ را اے؟
یاز نے کہا: جان کب چھوٹے گی بے چاری ثمرین کی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوچہ یہ ام کیا دیکھ را اے؟
وجی لائبریرین جون 20، 2018 #14,518 شاباش فٹبال ورلڈکپ چل رہا ہے تو لاتیں مارنے کا دل کر رہا ہے مگر وہ کیوں ؟؟
مریم افتخار محفلین جون 20، 2018 #14,519 صبح صبح کسی لاتوں کے بھوت کو دو چار مار ہی دیا کیجیے. دن اچھا گزرے گا!