شاید ڑٹل کوئی لفظ ہوتا ہو، حضرت جوش نے لکھا ہےڑے سے کچھ نہیں بنتا۔ زاغ آبی کے ساتھ گزارا کریں۔
یار ذوق نہیں جوشہے تو سب کے لئے نیا ہی۔ پتا نہیں ذوق کو کہاں ملا
اب لگتا ہے جوش نے نہیں کاتب نے غلطی سے لکھ دیا ہے، لغت میں 'زٹل زڑا ' کے معنی یاوہ گو ہے ڑٹل کوئی لفظ ہی نہیںضرور جوش صاحب نے غلطی سے لکھ دیا ہو گا ڑٹل۔
بھائی !میں نے جوش کو ذوق سے بدل ڈالا ، تبھی تو آپ نے ڑٹل کو زٹل کر کے ہماری جان بخشی کروادی۔اب لگتا ہے جوش نے نہیں کاتب نے غلطی سے لکھ دیا ہے، لغت میں 'زٹل زڑے ' کے معنی یاوہ گو ہے ڑٹل کوئی لفظ ہی نہیں