فائدہ مند بات صحت کے لئے اکسیر کا اثر رکھتی ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جون 23، 2018 #14,562 قبل اس کے ہماری صحت خراب ہو ہم آپ کی بات سے اتفاق کرتے ہیں ۔ آخری تدوین: جون 23، 2018
یاز محفلین جون 23، 2018 #14,568 ویسے تو گھٹی میں پڑا ہونا چاہئے تھا، لیکن آپ کہتے ہیں تو مان لیتے ہیں کہ گٹھی میں ہی پڑا ہو گا۔
الف عین لائبریرین جون 23، 2018 #14,571 آسان تو صرف ان کے لیے ہے جنہیں ہنسنا بھی آتا ہو۔ آج کل کتنے لوگوں کو آتا ہے؟
ع عظیم محفلین جون 23، 2018 #14,572 باقیوں کا تو نہیں پتا میں آج تھوڑا سا ہنسا تھا۔ پھر لاحول پڑھ کر سنجیدہ ہونے کی کوشش کی کیا یہ درست ہے؟
باقیوں کا تو نہیں پتا میں آج تھوڑا سا ہنسا تھا۔ پھر لاحول پڑھ کر سنجیدہ ہونے کی کوشش کی کیا یہ درست ہے؟
م حمزہ محفلین جون 23، 2018 #14,573 پتا ہے آپ کو؟ پ کو بھول گیا تھا۔ توبہ کیجئے جناب۔ ہنسنے کیلئے نہیں، تھوڑا ہنسنے کیلئے ۔
ع عظیم محفلین جون 24، 2018 #14,575 ٹوم کروز اگر ہندوستان یا پاکستان میں ہوتے تو بہت سے لوگوں سے توبہ کروا چکے ہوتے، جس طرح آپ نے 'ڈی پی' میں گنیں پکڑی ہوئی ہیں آپ کو بھی توبہ کروانی چاہیے لوگوں کی۔
ٹوم کروز اگر ہندوستان یا پاکستان میں ہوتے تو بہت سے لوگوں سے توبہ کروا چکے ہوتے، جس طرح آپ نے 'ڈی پی' میں گنیں پکڑی ہوئی ہیں آپ کو بھی توبہ کروانی چاہیے لوگوں کی۔
م حمزہ محفلین جون 24، 2018 #14,579 حالت بُری ہورہی ہے۔ ظہرانہ کھانے کے بعد۔ قیلولہ کر نہیں سکتا۔ چائے سے کام چلانا ہوگا۔