ڈھول پیٹنے اور بجانے کا زمانہ( رمضان ) گیا۔ ہم بھی حاضر ہیں جناب۔خاکسار حاضر ہے کس کس کو چائے چاہیئے
شاید حقیقت اس کے بالکل برعکس ہو۔ یہ بس ایسے ہی حفظِ ما تقدم۔۔۔۔۔عزیزی حمزہ کی طرح اور لوگ بھی ہوں گے شاید!
طوطے اڑ جایا کرتے تھے ہاتھوں کے میرے ذواضعاف اقل نکالتے ہوئے۔ بلکہ عقل بھی ٹھکانے آجاتی تھی۔ذواضعاف اقل نکالنا کس کس کو آتا ہے۔
عادِ اعظم تو نکال ہی لیتے ہوں گے پھر۔طوطے اڑ جایا کرتے تھے ہاتھوں کے میرے ذواضعاف اقل نکالتے ہوئے۔ بلکہ عقل بھی ٹھکانے آجاتی تھی۔
لائبریریاں تو انٹر نیٹ پر بھی بہت سی موجود ہیں پڑھنے والوں کے لیےگئے وہ دن جب لوگ کتابیں پڑھتے تھے