واہ! تو ابھی آپ حیدرآباد سے مراسلہ لکھ رہے ہیں؟نہ جانے یہاں کیا ہو رہا ہے۔ سب خیریت تو ہے نا! میں بھی کل بخیر وطن واپس پہنچ گیا ہوں
ہاں۔ حیدر آباد سے ہی مخاطب ہوں۔ بھئی ترتیب جب بگڑ ہی گئی ہے تو اب درست کر کے ی سے لکھا جائے مراسلہ۔واہ! تو ابھی آپ حیدرآباد سے مراسلہ لکھ رہے ہیں؟
بہت دنوں بعد سعودی سے واپس آئے ہیںیعنی عبید انکل کہیں گئے ہوئے تھے۔