محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ترتیب میں آج کل زیادہ گڑبڑ ہورہی ہے ۔
ڈھونڈ نے سے بھی 'غلطی' نہیں ملتی ہے ۔خیر ہم غلط کہتے بھی کب ہیں ۔
ضرور بتائیں وہ شعر کیا تھا جس کے جواب میں آپ نے یہ شعر پڑھا تھاژاژخائی اہلِ دانش کے لیے زیبا نہیں
اس سے اکثر آوے کا آوا ہی جاتا ہے بگڑ
(بیت بازی میں حریف کو سب سے برا پھنسانے والا شعر یاد آگیا)
طبع خانہ نول کشور کی لغات کشوری میں ژاژ خائی کے معنی بیہودہ گوئی رقم ہے۔صبر کا دامن تھامے رکھیں، کوئی تو ہمیں اور آپ کو بتا دے گا ژاژخائی کا مطلب. (ویسے جب یہ شعر یاد کیا تھا تب ڈھونڈا تھا، شاید شیخی بگھارنا جیسا کوئی مطلب تھا، یقین سے کہہ نہیں سکتی)