ذہن کو فریش کرنے کیلیے کھانے کے ساتھ چائے بھی پی ہو گی۔
سردار محمد نعیم محفلین جولائی 21، 2018 #15,741 ذہن کو فریش کرنے کیلیے کھانے کے ساتھ چائے بھی پی ہو گی۔
م حمزہ محفلین جولائی 21، 2018 #15,745 شاباش سردار محمد نعیم نے کہا: سبحان اللہ " رب زدنی علما " آمین۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
مریم افتخار محفلین جولائی 21، 2018 #15,752 صبر کا پھل واقعی میٹھا ہوتا ہے یا 'باتیں ہی بنی ہوئی ہیں'؟
م حمزہ محفلین جولائی 21، 2018 #15,759 مریم افتخار نے کہا: مجھے خود ہٹانے دیں! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نا جی نا! ہٹلر نا بنیں۔