محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
صبح سے تو کوئی خبر نہیں ملی ژالہ باری کی ۔
صور پھونکنے کی بات نہیں کی، ژالہ باری تو بارش کو نہیں کہتے؟شب شب بولو بہن ۔ کیا ہوگیا ہے۔
طبع ناساز کو آشنائے ساز کرنے کے لیے ہی گوشۂ ہذا میں قدم رنجہ فرما لیا کیجیے.ضرور آتا مگر بات یہ ہے کہ میں نے اب الف ب پ سیکھ لی ہے۔
ظلم کردیا عدنان بھائی ض سے جملہ لکھ کر۔ضروری ہے کہ آپ توجہ کے لیے حاضری لگاتے رہیں ۔
ظہور مراد آبادی سے اردو معلی لکھوا کر لائی ہیں ۔
طبع ناساز کو آشنائے ساز کرنے کے لیے ہی گوشۂ ہذا میں قدم رنجہ فرما لیا کیجیے.
فارغ اوقات میں یہاں سینکڑوں مراسلے کیے ہیں۔
کافی مشکل ہو جاتا ہے جب زیادہ لوگ ایک ہی وقت میں لڑی میں پوسٹ کر رہے ہیں۔قبل اس کے اور کوئی مراسلہ آئی ترتیب دیکھی جائے
گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ہم جاہے ہیں کپڑے دھونے۔کافی مشکل ہو جاتا ہے جب زیادہ لوگ ایک ہی وقت میں لڑی میں پوسٹ کر رہے ہیں۔
لیں جی، کپڑے دھونے سے یاد آیا کہ میں نے تو کپڑے دھونے تھے!!گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ہم جاہے ہیں کپڑے دھونے۔
آپ لگے رہیں ۔