رس ملائی کی پلیٹیں بھر بھر کے کھائی جائیں گی
ع عظیم محفلین جولائی 23، 2018 #15,963 زیادہ تر لوگ جو یادگار کی بیک سائیڈ پر رہتے ہیں (مجھے اس علاقے کا نام یاد نہیں ہے) وہ لوگ ر کو ڑ بولتے ہیں۔
زیادہ تر لوگ جو یادگار کی بیک سائیڈ پر رہتے ہیں (مجھے اس علاقے کا نام یاد نہیں ہے) وہ لوگ ر کو ڑ بولتے ہیں۔
ع عظیم محفلین جولائی 23، 2018 #15,967 صادق آباد کے لیے بسیں جاتی ہیں یہاں ہمارے گھر کے پاس سے، ان میں بیٹھ کر ساہیوال تک گیا ہوں۔ شجاع آباد بھی صادق آباد کے آس پاس ہی ہے کیا؟
صادق آباد کے لیے بسیں جاتی ہیں یہاں ہمارے گھر کے پاس سے، ان میں بیٹھ کر ساہیوال تک گیا ہوں۔ شجاع آباد بھی صادق آباد کے آس پاس ہی ہے کیا؟
یاز محفلین جولائی 23، 2018 #15,969 عظیم نے کہا: صادق آباد کے لیے بسیں جاتی ہیں یہاں ہمارے گھر کے پاس سے، ان میں بیٹھ کر ساہیوال تک گیا ہوں۔ شجاع آباد بھی صادق آباد کے آس پاس ہی ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طویل راستے کی بجائے ملتان سے شارٹ کٹ مار کے جلالپور پیر والہ جائیں تو راستے میں شجاع آباد آتا ہے۔
عظیم نے کہا: صادق آباد کے لیے بسیں جاتی ہیں یہاں ہمارے گھر کے پاس سے، ان میں بیٹھ کر ساہیوال تک گیا ہوں۔ شجاع آباد بھی صادق آباد کے آس پاس ہی ہے کیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ طویل راستے کی بجائے ملتان سے شارٹ کٹ مار کے جلالپور پیر والہ جائیں تو راستے میں شجاع آباد آتا ہے۔
ع عظیم محفلین جولائی 23، 2018 #15,970 ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کا آنا جانا رہا ہے ان علاقوں میں، میں تو بس خانیوال تک گیا ہوں
الف عین لائبریرین جولائی 24، 2018 #15,971 علی گڑھ والے فہد اشرف تم بھی ڈبائی کھیر اور اترولی کے راستے دکھا دو لاہور کراچی والوں کو!
فہد اشرف محفلین جولائی 24، 2018 #15,972 غلطی سے کہیں نرورا ڈیم کا راستہ پا گئے تو یہ لاہور کراچی والے گنگا اسنان کر کے ہی لوٹیں گے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 24، 2018 #15,975 قبول ہے آپ کا سلام ہمیں ،وعلیکم السلام وجی بھائی ترتیب میں رہیں ۔
ع عظیم محفلین جولائی 24، 2018 #15,977 گھر کی طرح اس لڑی سے بھی نکال دیا جانا چاہیے ترتیب خراب کرنے والوں کو!