حلوے کا موسم بھی ہے
سردار محمد نعیم محفلین جولائی 23، 2018 #15,923 در اصل خبر سو میں سے ستر فیصد پکی ہوتی ہے کھانے کے بارے میں۔۔
ع عظیم محفلین جولائی 23، 2018 #15,924 ڈر رہتا ہے کہ بندہ ایک وقت کا کھانا چھوڑے دعوت کے لیے اور آگے خبر جھوٹی نکلے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 23، 2018 #15,926 ذرا برابر بھی جھوٹی ہو تو عزت کا فالودہ بن جاتا ہے ۔
ع عظیم محفلین جولائی 23، 2018 #15,927 رب جانتا ہے کہ یہاں لاہور کی شادیوں میں کھانے کو لے کر لڑائیاں بھی ہو جاتی ہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 23، 2018 #15,930 شاید کھانے دیکھ کر لوگ صبر کا دامن چھوڑ دیتے ہیں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 23، 2018 #15,932 ضرورت سے زیادہ کھانے نکال لیتے ہیں لوگ پلیٹوں میں ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 23، 2018 #15,934 ظاہر ہے بھوک سے زیادہ کھانا نکالیں گے تو ایسا ہی ہوگا ۔
ع عظیم محفلین جولائی 23، 2018 #15,935 عام آدمی کو اکثر شادی بیاہ پر ہی ایسا کھانا نصیب ہوتا ہے۔ لیکن کچھ کھاتے پیتے گھروں کے لوگ بھی ایسی حرکتیں کر جاتے ہیں۔
عام آدمی کو اکثر شادی بیاہ پر ہی ایسا کھانا نصیب ہوتا ہے۔ لیکن کچھ کھاتے پیتے گھروں کے لوگ بھی ایسی حرکتیں کر جاتے ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین جولائی 23، 2018 #15,938 قصور اس میں علم کی کمی سے زیادہ تربیت پر والدین کا توجہ نا دینا ہے ۔