پائن کتھے سی تسی ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 1، 2018 #16,449 ڈبے میں بند آیا تھا دال کا حلوہ ملتان سے ہمارے پاس
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 1، 2018 #16,451 روالی کہتے ہیں شاید اس کو یا اس سے ملتا جلتا نام ہے
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 1، 2018 #16,455 صبر شکر سے کھا لیتے ہیں پر اتنا پسند نہیں گجریلا
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 1، 2018 #16,457 طریقے کی بات کی جائے تو ہمیں گاجر کا حلوہ دل جان سے پسند ہے