شاید وہ جوتے ایک جیسے ہی ہوتے ہیں جو پڑتے ہیں
م حمزہ محفلین اگست 1، 2018 #16,426 ظبط رکھیں۔ ایسا بالکل نہیں ہے کہ مجھے جوتے پڑے ہوں۔ اللہ کا فضل ہے۔ البتہ ڈنڈے ہزاروں کی تعداد میں کھائیں ہیں۔
ظبط رکھیں۔ ایسا بالکل نہیں ہے کہ مجھے جوتے پڑے ہوں۔ اللہ کا فضل ہے۔ البتہ ڈنڈے ہزاروں کی تعداد میں کھائیں ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 1، 2018 #16,427 عدنان جوتے کھاتا ہے اتنی راز کی بات آپ کو کیسے معلوم ہوئی
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 1، 2018 #16,429 فائدہ بہت ہے بھائی کیونکہ لاتوں کے بھوت جوتے سے کہاں قابو میں آتے ہیں ۔
ع عظیم محفلین اگست 1، 2018 #16,430 قیلولہ کرنے کے بعد کہتے ہیں تو میں بھابھی سے کہہ دوں کہ لاتوں کے بھوت جوتے سے کہا قابو میں آتے ہیں؟
محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین اگست 1، 2018 #16,435 نہیں بھائی ایسی بات نہیں شاید آپ غلط سمجھ بیٹھے
ع عظیم محفلین اگست 1، 2018 #16,436 واقعی؟ کیا آپ نے نہیں کہا تھا کہ لاتوں کے بھوت جوتے سے کہاں مانتے ہیں؟